Islamabad Pakistan Beautiful Visiting Place
اسلام آباد پاکستان
کا ایک خوبصورت شہر ہے ۔
کا ایک خوبصورت شہر ہے ۔
جو کہ پہاڑوں کے دامن میں واقع ہے ۔یہ پاکستان کا دارالحکومت بھی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اور اگر بات کریں سیروتفریح کی تو یہ ایک اس لحاظ سے بھی خوبصورت شہر ہے ۔
یہاں پر پہلا جو وزٹنگ پوائنٹ ہے جو لوگ سب سے پہلے دیکھنا پسند کرتے ہیں تو وہ فیصل مسجد ہے
فیصل مسجد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اسلام آباد میں آنےکےبعد جس کو سب سے پہلے لوگ دیکھنا پسند کرتے ہیں تو وہ فیصل مسجد ہی ہے
یہ مسجد پہاڑوں کے دامن میں واقع ہونے کی وجہ سے ایک خوبصورت مقام رکھتی ہے ۔اگر آپ اسلام آباد آئیں تو میں آپ کو سب سے پہلے فیصل مسجد دیکھنے کا ہی مشورہ دوں گا۔
دوسرا وزٹنگ پوائنٹ ہے شکرپڑیاں
شکرپڑیاں ؛
یہ مشرف دور میں بنا تھا اسکو پاکستان مومنٹ بھی بولتے ہیں ۔شکرپڑیاں پر نہایت خوبصورت انداز میں پاکستان کی تصویر مشہور جگہوں کی تصویر کشی کی گئی ہے ۔
جو کہ سب دیوار پر پتھروں کی مدد سے کی گئی ہے ۔
نمبر تین پر آتا ہے لیک ویو پارک اسلام آباد ۔
لیک ویو پارک ؛
لیک ویوپارک یا راول جیل
یہ پاکستان کی راول جھیل کے اوپر ایک خوبصورت وزٹنگ پوائنٹ ہے ۔
اگر آپ اسلام آباد آتے ہیں تو میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کے ایک ہی دن میں سب وزٹنگ پوائنٹ وزٹ نہ کریں اس طرح سے آپ تھکاوٹ کا شکار ہو جائیں گے اور آپ صحیح طرح سے ان جگہوں کا مزا نہیں لے پائیں گے ۔
یہاں پر جدید قسم کے جھولے ہیں اور اگر آپ کے ساتھ بچے ہیں تو یہ ایک بہترین جگہ ثابت ہوسکتی ہے آپ کے بچوں کے لئے ۔
ساتھ ہی راول جیل ہے جہاں پر مناسب قیمت میں کشتی رانی کرسکتے ہیں۔
اس کے علاوہ چھوٹے چھوٹے پوائنٹ ہیں۔
جیسے کہ ۔
پاکستان میوزیم ؛
جو کچھ پاکستان کے اندر مثلا چرند پرند جانور حشرات مچھلیاں غرض جو بھی چیز پاکستان میں پائی جاتی ہے ۔ سب کی ایک ایک ڈیمی بنی ہوئی ہے ۔اس کے علاوہ چڑیا گھر اور قائداعظم گیلری بھی ہے ۔کبھی بھی قائداعظم کے میوزیم کومس نہ کریں۔
آپ کو لگے گا کہ جیسے حقیقت میں قائد اعظم صاحب محمد علی جناح اور فاطمہ جناح گاندھی مندر حقیقت میں پتلو کی صورت میں بنے ہیں ۔
لوک ورثہ؛
یہاں پر آپ کو پاکستان کے کلچر کے بارے میں ہر چیز ملتی ہے ۔
جس سے آپ کو پاکستان کے کلچر کے بارے میں جاننے میں مدد ملتی ہے اور ساتھ ہی ساتھ آپ پاکستان کے کلچر کے بارے میں بھی ایک ہی جگہ بڑی آسانی سے جان جاتے ہیں ۔
آخر میں میں بات کرنے والا دامنےکوہ کے بارے میں
اور ساتھ ہی ساتھ پیر سوہاوا کے بارے میں ۔
آخر میں میں آپ سے یہی بات کروں گا کہ اگر آپ اسلام آباد آتے ہیں پیر سوہاوا اور دامن کوہ کبھی بھی دیکھے بھی مت جائیں۔یہ پہاڑوں کے اوپر ایک جگہ ہے جہاں سے پورا اسلام آباد اورراولپنڈی نظر آتا ہے ۔
رستے میں چھوٹے چھوٹے سٹاپ بنے ہیں جہاں پر رک کے آپ اپنی تصویر وغیرہ لے سکتے ہیں آپ یقین معنی اتنا پیارا ویو آتا ہے ۔
کے آپ کی تھکاوٹ اور پیسے پورے ہو جاتے ہیں ۔
جو ساری چیزیں میں نے اوپر لکھی ہیں وہ اس پوائنٹ سے باخوبی نظر آتی ہیں فیصل مسجد راول جیل شکرپڑیاں واضح طور پر نظر آتی ہیں ۔
اوورسیز
باہر کے ملک سے میرا آرٹیکل پڑھنے والوں سے میں ریکویسٹ کرتا ہوں۔کہ وہ ضرور اسلام آباد پاکستان آے ۔یہاں کے لوگ نہایت ہی خوش اسلوبی سے آپ کا استقبال کرتے ہیں ۔
So Nice People for Islamabad
یہاں پر رہائش کا بھی پرابلم نہیں ہے فائیو سٹار ہوٹل لاتعداد ہیں اس کے علاوہ تھری سٹار فور سٹار اور لوکل ہوٹل بھی آپ سے اچھا تعاون کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
دیگر پوسٹ کے لیے یہاں کلک کریں
Soochmereyar معظم علی بنگال کا ایک ہیرو
دیگر پوسٹ کے لیے یہاں کلک کریں
Soochmereyar معظم علی بنگال کا ایک ہیرو
0 Comments