کامیاب زندگی گزارنا
Successful person in urdu کامیاب آدمی
آپ کو کیا لگتا ہے کہ ہر انسان کامیاب زندگی گزارنا چاہتا ہے ۔اگر آپ کو لگتا ہے تو ایسا نہیں ہے کیوں کہ جہاں تک میری راۓ ہے تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
وہ یہ ہے کہ بہت سارے لوگوں کو یہ پتا ہی نہیں ہوتا کہ انھوں نے کرنا کیا ہے یا یوں کہیں کہ ان کی زندگی کا مقصد کیا ہے ۔

آپ لوگوں کا تو پتا نہیں جو یہ آرٹیکل پڑھ رہے ہیں
لیکن میں ایسے ہی ماحول میں پلا بڑھا ہوں ۔
ایک ایسا ماحول جہاں پر آپ کھانا کھاتے ہیں دوستوں کے ساتھ سارا دن گپ شپ لگاتے ہیں اور رات کو پھر کھانا کھا کے سو جاتے ہیں ۔
ان کو پتہ ہی نہیں ہوتا کہ وہ کر کیا رہے ہیں لیکن جیسے جیسے وقت گزرتا ہے پریشانی بڑھتی ہی جاتی ہے ۔
اس وقت تک سب کچھ غلط ہو چکا ہوتا ہے اور اس کو ٹھیک کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے
کامیابی کیا ہے
میرے خیال میں مسلسل سیکھتے رہنا ہی کامیابی ہے
انسان کے ذہن میں یہ بات ہونی چاہیے کہ وہ کر سکتا ہے ۔
ہر وہ کام جو دوسرے کررہے ۔
آپ کو کیا لگتا ہے کہ چند پیسے بچا کر آپ کامیاب بن جائیں گے ۔
اکثر میں نے دیکھا ہے کہ لوگ ٹیکسی کا کرایہ دینے کی بجائے دو کلومیٹر پیدل ہی سفر کر لیتے ہیں ۔
یاد رکھیں بچت انسان کو کبھی بھی امیر نہیں بنا سکتی ۔
آپ کو مسلسل سوچتے رہنا ہوگا ایک جاب کے علاوہ دیگر ذرائع بھی آمدن کے ہونے چاہیے ۔
مثلا بعض لوگ کیا کرتے ہیں ان کو جا ب مل گئی تو بس ساری عمر اسی پر گزارا کرتے ہیں ۔
جہاں تک میں نے نوٹ کیا ہے ۔
کی جاب کرنے والے انسان سب سے زیادہ ناکام ہوتے ہیں ۔خود کا کام شروع کرنے میں ۔
کامیاب زیادہ تر وہ ہوتے ہیں جو خود کا کام شروع کرتے ہیں ۔اب میں آپ کو بتاؤں گا چاند آئیڈیاز جن کو فالو کر کے آپ کامیاب آدمی بن سکتے ہیں
بیوٹیفل پلیس آف اسلام آباد
1:زندگی کا مقصد
جیسے ہی آپ کی صالحیت سوچنے سمجھنے کے قابل ہو جاتی ہے ۔تو سب سے پہلے آپ کو اپنی زندگی کا ایک مقصد بنا لینا چاہیے ۔
اس مقصد پر دن رات ایک کرکے محنت کریں خدا نے چاہا تو ایک دن آپ ضرور کامیاب ہو جائیں گے ۔

2:کامیابی یا ناکامی
میں نے دیکھا ہے کہ اکثر لوگ کوئی کام کر ہی نہیں پاتے ۔
کیوں کے ان کو ڈر ہوتا ہے کہ ہم ناکام ہوجائیں زیادہ تر دیکھنے میں آیا ہے کہ جو انسان جاب کرتا ہے وہ سب سے زیادہ اپنا کام شروع کرنے سے ڈرتا ہے۔ لیکن
لیکن یہ سمجھ لینا چاہئے کہ انسان ناکامیوں سے ہی سیکھتا ہے ۔
یا پھر یہ سوچتے ہیں کہ مجھ سے نہیں ہوگا یا غلط ہو جائے گا ۔
یاد رکھیں کہ اپنی غلطی کو تسلیم کرنے والے انسان زیادہ کامیاب ہوتے ہیں ۔
با نسبت اس کے کہ جو غلطی دوسروں پر ڈال دیتے ہیں ۔
3:اور کسی کو کامیابی ملے
جو شخص خود کامیاب ہونے کے بارے میں سوچتا ہے یاد رکھے وہ دوسروں کو بھی ناکام نہیں دیکھ سکتا۔
اس کو پتہ ہوتا ہے کہ اگر میرے نیچے جتنے بھی آدمی ہیں وہ کامیاب ہونگے تو ہی کامیابی ہے ۔
جس کے مقابل ناکام آدمی سوچتا ہے کہ اس کے علاوہ سارے ہی ناکام ہوجائیں ۔
4:سرمایہ کاری کرنا

اگر آپ کے پاس پیسے ہیں تو یاد رکھیے کہ آپ کوسرمایا کاری میں نہیں لگانا چاہیے ۔
اپنی رقم کا آدھا حصہ سرمایا کاری کے لیے استعمال کریں اور جو باقی ہے وہ آپ کی خود اعتمادی میں اضافہ کرے گا ۔
اکثر بہت زیادہ امیر لوگوں کی جیبیں خالی ہوتی ہیں کیوں کے وہ اپنا سارا پیسا سرمایاکاری میں لگا دیتے ہیں ۔
یاد رکھیں 24گھنٹے میں سے آٹھ گھنٹے پرسکون سونا بھی بہترین سرمایہ کاری ہے ۔
5: بچت کرنا
یاد رکھیں زندگی میں کبھی بھی چائے یا کافی کی بچت نہ کریں ہمیشہ فراغ دلی کا مظاہرہ کریں ۔
جس سے آپ تھوڑے پیسوں سے بھی امیر بن سکتے ہیں ۔
آپ سے محبت کرنے والے لوگوں کا خیال رکھے نہ کہ ان لوگوں کے پیچھے بھاگے ۔
جن کے لئے آپ کا ہونا یا نہ ہونا کوئی معنی نہیں رکھتا ۔
6:فائنل ورڈ

یہ بات ذہن میں رکھیں کہ دنیا میں آپ سے آپ کا اچھا کوئی دوست نہیں ہو سکتا ۔
ہمیشہ ورزش کریں ۔
روزانہ مختلف آئیڈیا سوچیں یہ آئیڈیاز آپ کیلئے خوشحالی کا خزینہ ثابت ہوں گے ۔
خود پر اپنے ذہن پر اور اپنی صلاحیتوں پر اعتماد رکھیں ۔
کچھ نہ کچھ کرنے کی جستجو ہمیشہ رکھے ۔

جو کچھ خدا نے آپ کو دیا ہے اس کی نعمتوں کا شکر ادا کریں ۔
بات کا اختتام بل گیٹس کی اس بات سے کرتا ہوں
(کہ آپ غریب گھر میں پیدا ہوئے اس میں آپ کا کوئی قصور نہیں لیکن اگر آپ غریب ہی مر جاتے ہیں تو آپ میں ضرور خرابی ہے )
پلیز لایک شیر اینڈ کمنٹس ۔
میری دیگر پوسٹ پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
0 Comments