Mountain beautiful Pakistan in Urdu
پاکستان میں موجود ایسے پہاڑ جن کے بارے میں
بہت سارے لوگ نہیں جانتے ۔پاکستان میں موجود ایسے پہاڑ جو اپنی خوبصورتی سے مالا مال ہیں ۔
چلیے جانتے ہیں ۔ ۔

پاکستان میں 100 سے زائد ایسے پہاڑ پائے جاتے ہیں جن کی بلندی 5000 میٹر سے زائد ہے- دنیا کی 14 بلند ترین چوٹیوں سے میں 5 پاکستان میں واقع ہیں- اور انہیں دنیا کی خطرناک ترین پہاڑ بھی قرار دیا جاتا ہے- تاہم پاکستان میں چند ایسے پہاڑ بھی واقع ہیں جو زیادہ مشہور و مقبول نہیں ہیں اور ان پہاڑوں سے خود پاکستانیوں کی بڑی اکثریت بھی واقف نہیں- یہ پہاڑ نہ صرف بلند ترین ہیں بلکہ انتہائی خوبصورت بھی ہیں- آئیے آج انہی پہاڑوں کے بارے میں جانتے ہیں۔

کہانی پڑھنے کے لیے یہاں پر کلک کریں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ معظم علی بنگال کا ایک ہیرو
Mountain beautiful Pakistan in Urdu
1:Gasherbrum IV.
یہ دنیا کا 17واں سب سے بلند ترین اور پاکستان کا چھٹا سب سے بلند ترین پہاڑ ہے- یہ پہاڑ ہمالیہ کے قراقرم سلسلے میں واقع ہے اور اس کی بلندی 7925 میٹر ہے-

2:Distaghil Sar.
گلگت بلتستان میں واقع اس پہاڑ کی بلندی 7885 میٹر ہے- یہ دنیا کی 9ویں جبکہ پاکستان کی 7ویں بلند ترین چوٹی ہے-

3:Khunyang Chhish.
یہ خوبصورت پہاڑ بھی قراقرم کے پہاڑی سلسلے میں واقع ہے- اس پہاڑ کی بلندی 7823 میٹر ہے اور یہ دنیا کا 21واں جبکہ پاکستان کا آٹھواں بلند ترین پہاڑ ہے-
Mountain beautiful Pakistan in Urdu
4:K1 - Masherbrum.
پاکستان میں واقع یہ پہاڑ دنیا کا 22واں بلند ترین پہاڑ ہے جبکہ بلندی کے اعتبار سے پاکستان میں اس نواں نمبر ہے- اس پہاڑ کی بلندی 7821 میٹر ہے-
کامیاب بزنس مین بننے کے لیے یہاں کلک کریں ۔

5:Batura Sar
بٹورا سر دنیا کی 25ویں بلند ترین جبکہ پاکستان کی 10 ویں بلند ترین چوٹی ہے- یہ چوٹی قراقرم سلسلے میں واقع ہے اور پاسو گاؤں اور ہنزہ وادی کے درمیان پائی جاتی ہے- اس چوٹی کی بلندی 7795 میٹر ہے-

6:Kanjut Sar.
کنجوٹ سر دنیا کی 26ویں بلند ترین جبکہ پاکستان کی 11ویں بلند ترین چوٹی ہے- یہ پہاڑ گلگت بلتستان کے قراقرم سلسلے کے درمیان واقع ہے- اس پہاڑ کی بلندی 7760 میٹر ہے.
Mountain beautiful Pakistan in Urdu.

7:Batura II.
بٹورا 2 کو ہنزہ کنجی یا پھر چوٹی نمبر 31 کے نام سے بھی جانا جاتا ہے- یہ چوٹی بھی گلگت بلتستان کے قراقرم سلسلے میں واقع ہے- اس پہاڑ کی بلندی 7762 میٹر ہے-
8:Tirich Mir.
ترچ میر ہندو کش پہاڑی سلسلے کا سب سے بلند ترین پہاڑ ہے- یہ پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ میں واقع ہے اور اس کی بلندی 7708 میٹر ہے-
یہ پہاڑ ناصرف خوبصورت ہیں بلکہ سیروتفری کے لیے بھی بہت مقبول ہے ۔
اگر کبھی آپ کا ان پہاڑوں پر جانا ہو تو آپ مجھے یاد ضرور ضرور کیجئے گا ۔
تاکہ آپ کو معلوم ہوسکے کہ کسی نے آپ کو ان پہاڑوں کے بارے میں بتایا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
میری مزید پوسٹ کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں

0 Comments