jin kaley khan aur mera gaun bhoot aur chreel ka qisa in urdu
یہ میرے بچپن کاایک واقعہ ہے ۔گاؤں میں جنوں بھوتوں اور چڑیلوں کی کئی کہانیاں مشہور تھیں ۔لیکن ایک ایسا واقعہ بھی ہے جسے پورے اردگرد کے گاؤں میں بھی مانا جاتا تھا ۔یہ واقعہ کالے خان جن کا ہے ۔کہا جاتا ہے کہ مسجد کے امام صاحب کے پاس تعلیم حاصل کرنے آیا کرتا تھا ۔ایک دن جب چھٹی ہوگی تو سارے شاگرد چلے گئے لیکن کالے خان جن انسان کے روپ میں ادھر ہی بیٹھا رہا ۔مولوی صاحب نے کہا کالے خان تم بھی جاسکتے ہو ۔
کالے خان بولا استاد جی میں آج رات ادھر ہی رکنا چاہتا ہوں ۔
مولوی صاحب نے کہا ٹھیک ہے پھر میں سو رہا ہوں ۔بعد میں چراغ کو بند کر دینا ۔
jin kaley khan aur mera gaun bhoot aur chreel ka qisa in urdu
مولوی صاحب ابھی نیم خوابی کے حالت میں ہی تھے کہ کیا دیکھتے ہیں ۔کالے خان کا ہاتھ کمرے کے ایک کونے سے لمبا ہوتا ہوا چراغ کے پاس آیا اور اس کو گل کر دیا ۔
مولوی صاحب سٹپٹا کر اٹھ گئے ۔
کہانی پڑھنے کے لیے یہاں پر کلک کریں
Mera nabi saw sab se pyara hai in urdu
اور بولے تم ایک جن ہو اور تمہارے یہ سزا ہیں کہ اب ساری عمر تم میری قید میں رہو گے ۔جن کا لے خان بولا
مجھے منظور ہے ۔لیکن سال میں آٹھ پہر مجھے آپ کو آزاد کرنا ہوگا ۔مولوی صاحب راضی ہو گئے ۔
اب ہر سال گرمیوں میں جب فصل گندم کی پک کر تیار ہو جاتی تھی ۔
تو گاؤں والوں کا خیال تھا کہ کالے خان آندھی بن کر ان کی گندم کی فصل کو برباد کرنے آگیا ہے یہ کالے خان کی آزادی کے دن ہیں ۔
امرسنگھ ابھی اپنی گندم کی فصل کاٹ کر فارغ ہی ہوا تھا ۔
یکلخت ایک طرف سے کالی آندھی نمودار ہوئی اور امر سنگھ کی ساری فصل درہم برہم برباد کرکے نکل گئی ۔
امرسنگھ گلیوں میں دہائی دے رہا تھا کالے خان جن کا کوئی دن مقرر نہیں ۔اس کو صرف میرے کھیت برباد کرنے کا شوق ہے۔
jin kaley khan aur mera gaun bhoot aur chreel ka qisa in urdu
گاؤں کی اگر بات کی جائے تو شہر اور گاؤں میں بہت فرق ہوتا ہے ۔
سٹوری پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
In urdu معظم علی بنگال کا ایک ہیرو
خاص طور پر گرمیوں میں ہمارے گاؤں میں بہت سارے میلے لگتے تھے ۔وہ سارے میلے میں بہت شوق سے دیکھا کرتا تھا۔
ایک دن میں گلی میں نکلا تو دوست باتیں کر رہے تھے کہ ساتھ والے گاؤں میں بہت بڑا ملا لگا ہوا ہے ۔ وہاں پر بہت سارے مداری بازیگر حیرت انگیز کرتب دکھائیں گے ۔
اس کے علاوہ کشتی لڑنے والے اور کبڈی کھیلنے والے بھی بہت سے نوجوان اکٹھے ہوئے ہیں ۔
jin kaley khan aur mera gaun bhoot aur chreel ka qisa in urdu
جب بڑی عمر کے دوستوں نے میلہ دیکھنے کا ذکر کیا تو میں بھی ان کے ساتھ جانے کے لئے تیار ہو گیا ۔
گھر آ کر میں نے امی سے کہا کہ میں نے بھی ساتھ والے گاؤں میں میلہ دیکھنے جانا ہے ۔
اس کے تھوڑی دیر بعد دوسرے کونے سے آواز آئی ۔
وہ میرے والد صاحب سے بولے نواز ادھر آؤ ۔
میں ان کے پاس چلا گیا ۔
والا صاحب نے پوچھا ۔
میلہ دیکھنے جانا ہےمیں جلدی سے سیناتان کر بولا جی ؟
والا صاحب نے کان سے پکڑ کر ایک تھپڑ گال پر جڑ دیا ۔
اور بولے ۔
شرم نہیں آتی میلہ دیکھنے جانا ہے .
جاری ہے ۔
پلیز لائیک کمانڈ اینڈ شیئر
یہ بھی پڑھیں ؟

0 Comments